دلہن کی کیک میں بیٹھ کر اینٹری

کیک
loading...

پاکستان میںWedding Cake   ایک Trend    بن گیا ہے۔ چند دن پہلے ایک کیک کی تصاویر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک روایتی دیسی دلہن کو دکھایا گیا تھا۔ اس کیک کو دیکھ کر حقیقت میں کسی دلہن کا گمان ہو رہا تھا۔ اس کیک کو نہایت محنت سے تیار کیا گیا تھا ۔

کیک

لوگوں نے اس کیک آرٹ کو بےحد پسند کیا اور اس حیران کن شاہکار کو تیار کرنے والوں کے ہنر کو سراہا۔

شادی کا دن ہر ایک کے لیے بہت ہی خاص ہوتا ہے اور ہر ایک چاہتا ہے کہ وہ اپنی شادی پر کچھ منفرد کرے۔ لیکن لاہور کی ایک دلہن نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اس دلہن نے اپنا انوکھا خواب پورا کیا اور کیک کے اندر بیٹھ کر شادی کی تقریب میں داخل ہوئی جسے دیکھ کر ہر شخص حیران رہ گیا۔ اس دلہن نے ڈولی کی طرح کا کیک تیار کروایا جس میں وہ بیٹھ کر اندر آئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Madiha Shahid (@ganache_by_madiha) on

Spread the love
  • 7
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں