وزیراعظم:دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں، کشمیر کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، کشمیر کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد میں بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امن ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
loading...
Comments
Load/Hide Comments