پاکستانی بلائنڈ کرکٹر کی امریکی لڑکی سے شادی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بہاولپورکے فاسٹ باؤلر مجیب الرحمٰن کی سوشل میڈیا پر ایک امریکی لڑکی بریٹنی مونٹیگومری سے دوستی ہوئی تھی ۔بریٹنی مونٹیگو بھی مکمل طور پر قوت بینائی سے محروم ہے۔ گذشتہ رات بریٹنی اور مجیب الرحمٰن نے شادی کر لی اوران کا نکاح بہاولپور میں ہوا۔

Spread the love
  • 9
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں