لاہور:وفاقی وزیر احسن اقبال کا گروتھ سمٹ کی افتتاح تقریب سے خطاب

ملک کے بقراط اور سقراط روزانہ ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر دانشوری جھاڑتے ہیں ، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ اپنی مقررہ مدت میں مکمل ہونے جا رہا ہے، جو علاقے کا یونیک منصوبہ ہے، اس منصوبے سے خطے میں معاشی ترقی ہو گی، انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین جیسے دونوں ممالک کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ ہے، جو ایک ملک کی حکومت کے دوسرے ملک کی حکومت سے تعاون پر معرض وجود میں آیا، انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے بقراط اور سقراط روزانہ ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر دانشوری جھاڑتے ہیں اور یہ موسمی دانشور ملک کے مستقبل کے بارے میں باتیں کرتے ہیں،لاہور میں منعقدہ گروتھ سمٹ کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں