وہ جو آپ جاننا چاہیں گے۔۔۔ آخری حصہ

وہ کونسا
loading...

 تحریر: زونیرہ شبیر

سوال: وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگرہ مناتا ہے؟

جواب: پانامہ۔ پہلے 3 نومبر اور پھر 28 نومبر کو

سوال: دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جو زیرِ زمین آباد ہے؟

جواب: تیونس کا شہر مطماطہ

سوال: وہ کونسا قبیلہ ہے جہاں دولہے کو ایک وقت میں دو عورتوں سے شادی کرنا ضروری ہے؟

جواب: جنوبی افریقہ میں میر رونامی ایک قبیلہ ہے جہاں دولہے کو دولہن اور اس کی بہن سے ایک وقت میں شادی کرنا ضروری ہے

سوال: وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟

جواب: کولمبیا کا دریا رائیووفاگری

سوال: وہ کونسا بادشاہ تھا جس نے اپنے کتے کو ایک ریاست کا وزیر اعلی مقر رکردیا تھا؟

جواب: ناروے کے بادشاہ السپسن نے۔

سوال: دنیا کے سب سے بڑے اژدہے کہاں پائے جاتے ہیں ؟

جواب: ملا ئیشیا میں

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں چاول کی فصل ہونے پر شادی اور کٹائی پر طلاق دی جاتی ہے؟

جواب: انڈونیشیا کے بہت سے جزیروں پر یہ رسم موجود ہے۔

سوال: وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا ؟

جواب: ہمنگ برڈ

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  انفیکشن کی وجہ سے والدہ کی صحت میں بہتری کاعمل رک گیا ابھی تک ہوش نہیں آئی ، مریم نواز

اپنا تبصرہ بھیجیں