فلپائن ایک بار پھرسمندری طوفان کی زد میں

سمندری طوفان

فلپائن ایک بار پھر سمندری طوفان کی زد میں آگیا ہے اور طوفانی ہواؤں اور تیز بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اُکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ تیز بارش کے بعد سیلاب کے بعد ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

loading...

دوسری جانب ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

واضح رہے گزشتہ ماہ سمندر طوفان فلپائن سے ٹکرا چکا ہے ۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں