ایڈیلیڈ : آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایڈیلیڈ ٹیسٹ

ایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں فالو آن کی شکار قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 161 رنز بنا لئے۔

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے انتالیس رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز شروع کی، شان مسعود اور اسد شفیق نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں، قومی اوپنر اڑسٹھ رنز بنا کر نیتھن لیون کی گیند پر آؤٹ ہو گئے جس کے بعد افتخار احمد بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: قومی بلے بازوں کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری

میزبان آسٹریلیا نے پانچ سو نواسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی جبکہ اظہر الیون تین سو دو رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔

(Visited 2 times, 2 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں