فہد مصطفیٰ کو پہلی تنخواہ کتنی ملی ؟

فہد مصطفیٰ

کراچی : فہد مصطفیٰ کا شمار پاکستان کے کامیاب اداکاروں اور میزبانوں میں ہوتا ہے لیکن یہ جان کر آپ کو بے حد حیرت ہوگی کہ فہد مصطفی کی پہلی آمدن 3 ہزا ر روپے تھی جس سے انہوں نے سم خریدی لیکن اس وقت موبائل ان کے پاس موجود نہیں تھا۔

اپنے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ سوچا نہیں تھا کہ ایکٹر بن جائوں گا، فارماسسٹ کی پڑھائی چھوڑ کر ایکٹر بن گئے، اس وقت 20 یا 21 سال کا تھا ، بہروز سبزواری  کو اسسٹ کرتا تھا، ان کو پک اینڈ ڈراپس دیتا تھا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پہلی تنخواہ ایسے ہی  تھی، جب میں نے پہلا سیریل کیا اس میں مجھے ہمایوں سعید کے بیٹے کا رول ملا تھا، اب ہمایوں ہمارے ساتھی  ہیرو ہیں، مجھے تین ہزار روپے ملے تھے اور ان پیسوں کا سم کارڈ لیا۔

دو مشہور گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید

2001 یا 2003 تھا،مجھے اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ ثمینہ پیر زادہ، ماریہ، مایا خان جیسے اچھے ڈائریکٹر اور اچھے رائٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بکائی میں پڑھتا تھا اور وہاں سے بغیر اجازت لیے شوٹنگ پر نکل جایا کرتا تھا

(Visited 3 times, 3 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں