آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (3rd August 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

03اگست ہفتہ ۔ گھریلو امور سلجھانے میں توجہ رہے گی ۔ مفید معلومات حاصل ہوں گی ۔ خوابوں کی بجائے حقیقی دنیا میں بسیرا کریں ۔ کاروبار میں نئے موڑ پیدا ہونگے ۔ نئے کام میں غفلت نہ برتیں ۔

ثور

03اگست ہفتہ ۔ مالی امور احسن طریقے سے طے کر سکیں گے اور مالی لین دین کرتے وقت محتاط رہیں ۔ گھریلو ذمہ داریوں کو نبھانے کی کوشش کریں ۔ گھر کی مرمت وغیرہ میں توجہ دیں گے ۔

جوزا

03اگست ہفتہ ۔ آپکی انفرادی پہچان بڑھے گی ۔ ماحول میں بہتری محسوس کریں گے ۔ ملازمتی کاروباری امور توجہ طلب ہونگے اور اعلیٰ تعلیمی حصول میں رکاوٹیں آسکیں گی، احتیاط طلب دور رہے گا ۔

سرطان

03اگست ہفتہ ۔ کسی دور کے مقام سے کوئی خبر آ سکے گا ۔ جو کاروباری لحاظ سے فائدہ مند ہو گی ۔ نئے معاہدے کرتے وقت جلد بازی سے کام نہ لیں ۔ شراکتی امور میں حصہ لے سکیں گے ۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا ۔

اسد

03اگست ہفتہ ۔ جذباتی رویہ آپ کےلیے نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔ کاروباری امور پر توجہ رہے گی ۔ ملازمت، صحت، کاروبار اور رومانس کے امور میں مصروف رہیں گے ۔

سنبلہ

03اگست ہفتہ ۔ کسی تقریب میں شرکت کا موقع ملے گا ۔ سرمایہ کاری سے گریز کریں ۔ یہ وقت خاصی احتیاط کا حامل ہو گا ۔ کسی بزرگ روحانی سے مشاورت ضرور کریں ۔ صحت کا خیال رکھیں ۔

میزان

03اگست ہفتہ ۔ کام میں معمولی وقتی رکاوٹ کا خدشہ ہے ۔ کاروباری امور میں سنجیدگی اختیار کریں ۔ دوستوں کےساتھ مل کر رفاہی و سماجی کاموں میں حصہ لے سکیں گے ۔ مالی منصوبہ بندی کر سکیں گے ۔

عقرب

03اگست ہفتہ ۔ دوسروں کےساتھ بہتر طور پر ڈیلنگ کر سکیں گے ۔ کام کے سلسلے میں مصروف رہیں گے ۔ دوسروں پر بے جا اعتماد نہ کریں ، اہم امور میں محتاط رہیں ۔ حالات ملے جلے رہیں گے ۔

قوس

03اگست ہفتہ ۔ کتابوں کے مطالعہ کا شوق پورا کر سکیں گے ۔ خواہشات کا کھل کر جذباتی انداز میں اظہار ہو سکے گا ۔ مقاصد کے حصول کیلئے رسک لے سکیں گے ۔ آئیڈیاز میں جدت اور مثبت پہلو رہے گا ۔

جدی

03اگست ہفتہ ۔ خوابوں کی دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں آنے کی کوشش کریں ۔ بعض معاملات میں اہل خانہ کی مخالفت کا سامان ہو گا ۔ اپنی صحت جسمانی کی بہتری کیلئے خوراک کے معاملے میں احتیاط برتیں ۔

دلو

03اگست ہفتہ ۔ بعض مرد و خواتین کی شادی وغیرہ کا سلسلہ ہو سکے گا ۔ آپ زیادہ توجہ گھریلو امور میں دے سکیں گے ۔ آپ اہل خانہ کے ہر فرد کو خوش رکھنے کی کوشش کریں گے ۔ حالات میں اتار چڑھاءو رہے گا ۔

حوت

03اگست ہفتہ ۔ دوستوں کےساتھ کوئی تفریحی پروگرام بنا سکیں گے ۔ رومانس کا موقع ملے اور تزئین و آرائش کے کاموں میں دلچسپی بڑھے گی ۔ اخراجات پر قابو پانے کیلئے بہتر حکمت عملی کی ضرورت ہے ۔

(Visited 33 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں