مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانیے

نیو یارک: سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے بے شمار فیچرز ہیں جنہیں ہم استعمال کرتے ہیں۔

تاہم کم لوگ جانتے ہوں گے کہ فیس بک کے کچھ ایسے فیچرز بھی ہیں کہ آپ اپنی موت کے بعد اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر ان کو اپلائی کر سکتے ہیں۔

برطانوی اخبار دی مرر کے مطابق ان فیچرز کے ذریعے آپ چاہیں تو اپنی موت کے بعد اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کو ’اپنا یادگاری اکاﺅنٹ‘ بنا سکتے ہیں یا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

اخبار کے مطابق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اکاﺅنٹ آپ کی موت کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے تو فیس بک ویب سائٹ ورژن میں کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر ’مینج اکاﺅنٹ‘ کے آپشن میں جا کر نیچے سکرول کریں اور ’ریکوئسٹ دیٹ یور اکاﺅنٹ پر کل کریں

بی ڈیلیٹڈ آفٹر یو پاس اوے‘ (Request that your account be deleted after you pass away)اب فیس بک آپ سے دوبارہ تصدیق کرے گا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی موت کے بعد آپ کا فیس بک اکاﺅنٹ ڈیلیٹ ہو جائے۔

کیا فیس بک پر آپ کا کوئی جانشین ہے؟

ان سب مراحل کے بعد صارف اوکے کرے گا۔ یہ سیٹنگز منتخب کرنے کے بعد آپ کی موت کے بعد آپ کا اکاﺅنٹ خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے گا۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں