آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (5th September 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

05ستمبر جمعرات۔ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر مفاد حاصل کر سکتے ہیں۔ کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔

ثور

05ستمبر جمعرات۔ مالی معاملات میں محتاط رہیں۔ اس ہفتے سفر کے مواقع آئیں گے اور نصیب یاوری کر سکے گا جس کے باعث مالی اور دوسرے مسائل ختم ہو سکیں گے

جوزا

05ستمبر جمعرات۔ بعض مالی منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں گے۔ جس کے باعث گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ شخصیت میں مزید نکھار آسکے گا۔اس ہفتے گھریلو اور مالی معاملات پر توجہ رہے گی۔

سرطان

05ستمبر جمعرات۔ اپنی ذمہ داریاں پوری خود اعتمادی کیساتھ نبھانے کی کوشش کریں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ دوسروں کے ساتھ غیر مناسب روئیے سے اجتناب برتیں ورنہ خواہ مخواہ کے مسائل اور پریشانی پیش آسکتی ہے۔

اسد

05ستمبر جمعرات۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ فریقین کے مابین تعاون بڑھے گا۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ نامکمل کام مکمل کر سکیں گے جس کے باعث ذہن پر سے بوجھ کم ہو سکے گا۔

سنبلہ

05ستمبر جمعرات۔ کام کے سلسلے میں مصروفیت رہے گی۔ کسی پسند شخصیت سے ملاقات ہو سکے گی۔ مسائل کے خاتمے کیلئے اپنے جذبات پر قابو رکھئے۔ حاسدین میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔

میزان

05ستمبر جمعرات۔ کسی دعوت میں شمولیت کا موقع ملے گا۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات مستحکم ہونے سے گھریلو ماحول پرسکون رہے گا۔ محبت سے متعلقہ معاملات میں مصروفیت بڑھے گی۔

عقرب

05ستمبر جمعرات۔ ضروریات زندگی کی خریداری کر سکیں گے۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ شخصیت میں نکھار دوسروں کی رغبت کا باعث بنے گا۔ آپ کے الفاظ دوسروں پر اثر انداز ہوں گے۔

قوس

05ستمبر جمعرات۔ مخلص احباب کا تعاون حاصل رہے گا۔ تحائف وغیرہ کا تبادلہ ہو سکے گا۔ اس ہفتے آپ کا سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ جس سے کاروباری تعلقات مزید مستحکم ہو سکیں گے۔ خواہ مخواہ کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔

جدی

05ستمبر جمعرات۔ رومانس کے بارے میں اپنے نظریات بدلنے پڑیں گے۔ جس سے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے۔ بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ قسمت آپ کے ساتھ رہے گی۔

دِلو

05ستمبر جمعرات۔ رومانس کے بارے میں اپنے نظریات بدلنے پڑیں گے۔ جس سے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے۔ بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ قسمت آپ کے ساتھ رہے گی۔

حوت

05ستمبر جمعرات۔ اچھی خبریں سن سکیں گے۔ عزیز و اقارب سے تعلقات بحال ہوں گے۔ یہ مسائل اگلے ہفتے حل ہو سکیں گے۔ لہٰذا جلد بازی سے گریز کرتے ہوئے تحمل مزاجی سے حالات کو سمجھیں۔

(Visited 362 times, 2 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں