اگر بیوی شوہر سے زیادہ پیسہ کمائے تو کیا ہوتا ہے….؟

بہت سے مرد ایسی لڑکی سے شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں جو زیادہ پیسہ کمانے والی ہو اور پڑھی لکھی ہو لیکن اب سائنسدانوں نے ایسی خواہش رکھنے والے مردوں کے لیے ایک وارننگ جاری کر دی ہے.

ماہرین نے ایک سروے کیا اور اس سروے سے ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جن مردوں کی بیویاں ان سے زیادہ پیسہ کماتی ہیں ان کے شوہر ڈپریشن اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں.

سروے سے یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ اگر بیوی گھر کے اخراجات میں 40 فیصد حصہ ڈال رہی ہے تو مرد ذہنی طور پر نارمل رہتا ہے لیکن اگر بیوی کا حصہ چالیس فیصد سے زیادہ ہو جائے تو شوہر ذہنی دباؤاور ڈپریشن کا شکار رہنے لگتے ہیں.

 ماہرین

کیا جانور بھی ہم جنس پرست ہوتے ہیں….؟

اس ریسرچ ٹیم کی سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بیوی جب زیادہ پیسے کما رہی ہوتی ہے اور شوہر سے زیادہ گھر کے اخراجات میں حصہ ڈال رہی ہو تم مردوں میں یہ احساس ہوتا پیدا ہوتا ہے کہ وہ اپنی بیوی پر منحصر ہے یعنی وہ اس پر انحصار کررہا ہے.

یہی سوچ مردوں کو ذہنی بیماریوں اور ڈپریشن کا شکار بنا دیتی ہے اور بعض اوقات تو یہ صورتحال اتنی سنگین ہو جاتی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان طلاق بھی ہو سکتی ہے.

(Visited 36,723 times, 11 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں