آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (7th September 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

07ستمبر ہفتہ۔ حالات بدستور رہیں گے۔ خاندانی معاملات میں توجہ رہے گی۔ کاروبار میں وقتی رکاوٹ کا اندیشہ ہے۔ درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔ غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔

ثور

07ستمبر ہفتہ۔ معاملات طے کرتے وقت حکمت عملی سے کام لیں۔ اس ہفتے آپ دماغ سے زیادہ دِل کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔

جوزا

07ستمبر ہفتہ۔ روزمرہ معمولات میں مصروف رہیں گے۔ محنت زندگی لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔

اسد

07ستمبر ہفتہ۔ گھریلو حالات بہتر ہوں گے۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔ اس ہفتے جو بھی نیا کام شروع کریں گے وہ آپ کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔

سنبلہ

07ستمبر ہفتہ۔ فریقین کے مابین تعاون بڑھے گا۔ دوران سفر اجنبی افراد سے محتاط رہیں نقصان کا اندیشہ ہے۔ گھریلو ماحول سازگار رہے گا۔س ہفتے مالی مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا۔ شریک حیات کا تعاون بھی رہے گا۔

میزان

07ستمبر ہفتہ۔ مہمانوں کی تواضع کر سکیں گے۔ بازی سے گریز کریں شراکتی کام مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔

عقرب

07ستمبر ہفتہ۔ کسی معاملے میں نظر ثانی کی ضرورت ہو گی۔ شراکتی کاموں میں فائدے سے مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ کیرئیر سے متعلقہ معاملات متاثر ہو سکتے ہیں۔ شریک حیات کا تعاون بھی ساتھ رہے گا۔

قوس

07ستمبر ہفتہ۔ مشترکہ سرمایہ کاری موقع ملے گا۔ اس ہفتے صحت اور شراکتی کام سے متعلقہ معاملات توجہ کا مرکز رہیں گے۔ نصیب یاوری کر سکے گا۔ جس کے باعث بہت سے پیچیدہ مسائل کا خاتمہ اور نئی راہیں ہموار ہو نگی۔

جدی

07ستمبر ہفتہ۔ نجی امور میں کوشاں رہیں گے۔ رومانوی معاملات میں محتاط رہیں۔ سواری لے سکیں گے۔ والدین کا تعاون حاصل رہے گا۔صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلو ماحول خوشگوار اور پرسکون رہے گا۔

دِلو

07ستمبر ہفتہ۔ دفتری امور کی مصروفیات میں اضافہ ہو گا۔ اس ہفتے زیادہ تر توجہ مالی اور شراکتی کاموں میں رہے گی جس کے باعث حالات پہلے کی نسبت سدھر سکیں گے۔ وراثت اور جائیداد سے متعلقہ مسائل جلد حل ہو سکیں گے۔

حوت

07ستمبر ہفتہ۔ لین دین کرتے وقت حکمت عملی سے کام لیں۔ شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا۔ آپ کے حاسدین کا خاتمہ ہو سکے گا۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا جس کے باعث طبیعت خوشگوار رہے گی۔

(Visited 105 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں