آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (7th Nov 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

علی زنجانی
07نومبر جمعرات۔

حمل
07نومبر جمعرات۔ بعض منصوبوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ شریک کار کے تعاون نہ کرنے سے مسائل بڑھیں گے۔ قانونی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ جلد بازی نقصان دہ ہوگی۔ بیرون ملک سفر میں تاخیر ہوگی۔

ثور
07نومبر جمعرات۔ گھریلو امور میں توجہ کی ضرورت ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خیال رکھیں۔انعام وغیرہ یا پرائز بانڈز نکل سکتے ہیں۔ بیرون ملک سفر میں ابھی کچھ تاخیر ہے۔

جوزا
07نومبر جمعرات۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔ کسی دوست کیساتھ بھی عہد و پیمان ہو سکے گا۔ غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی۔ وراثت سے متعلقہ معاملات درپیش رہیں گے۔ تقریب کا اہتمام کر سکتے ہیں۔

سرطان
07نومبر جمعرات۔ سٹے بازی وغیرہ کے کام سے اجتناب کریں۔ سیدھا راستہ سود مند رہے گا۔ حاسدین نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ذہنی صلاحیتیں اُجاگر ہوں گی۔ کیرئیر میں بہتری ہوگی۔ کاروبار مستحکم رہے گا۔

اسد
07نومبر جمعرات۔ خرید و فروخت کا موقع ملے گا۔ خود اعتمادی بحال ہو گی۔ اس ہفتے لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے لہٰذا اپنے غصے پر قابو رکھئے۔ اس ہفتے زیادہ تر توجہ محبت سے متعلقہ معاملات پر رہے گی۔

سنبلہ
07نومبر جمعرات۔ شریک کار سے الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ جس سے درپیش رہیں گے۔ اختلافات قائم ہو سکتے ہیں۔ خواہشات رد ہو سکیں گی۔ خیالات کا استعمال‘ مٹبت سوچ اورکام کو سراہا جائے گا۔

میزان
07نومبر جمعرات۔ کسی دوست کیساتھ نجی معاملات پر تبادلہ خیال کر سکیں گے۔ جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

عقرب
07نومبر جمعرات۔ کاروباری معاملات طے پا سکیں گے۔ رشتے داروں اور بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے ۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا جس سے مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔ سفر درپیش آ سکے گا۔

قوس
07نومبر جمعرات۔ ہر کسی کی بات سچ نہ جانیں۔ مالی بہتری بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔ عزیزو و اقارب کو وقت دینا ہوگا ورنہ اُن کی ناراضگی کا اندیشہ ہے۔ ان پر اخراجات بھی اٹھیں گے۔

جدی
07نومبر جمعرات۔ کسی مالی منصوبے کا پروگرام بن سکے گا۔ صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلوماحول خوشگوار اور پر سکون رہے گا جس سے آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ رومانس کا موقع ملے گا۔

دلو
07نومبر جمعرات۔ دوستوں کےساتھ تعلقات بہتر ہوں گے۔ خیالات کا استعمال‘ مٹبت سوچ اورکام کو سراہا جائے گا۔ کاروبار بہتر چل سکے گا۔ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ‘ حاسدین نقصانات پہنچا سکتے ہیں۔

حوت
07نومبر جمعرات۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔ نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ دوستوںکا تعاون حاصل رہے گا۔ ازدواجی زندگی مسائل کا شکار رہو سکتی ہے۔ زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔

(Visited 456 times, 2 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں