یہ خاتون پوری دنیا کے مردوں سے بوس وکنار کیوں کررہی ہے…. ؟

زیادہ تر خواتین اکثر کسی نئی جگہ پر جا کر انجان مردوں سے دور ہی رہتی ہیں لیکن آپ کو یہ بات سن کر حیرانگی ہوگی کہ ایک خاتون ایسی بھی ہے جو مختلف ممالک میں گھوم رہی ہے اور وہ جس ملک میں بھی جاتی ہے وہاں کے مردوں کو کہتی ہے کہ وہ اس کو بوسہ دیں۔

اس خاتون کا تعلق یورپی ملک ’کوسوو‘ (Kosovo) سے ہے اور اس خاتون کا نام (Kristiana Kuqi) ہے.

یہ خاتون جب کسی مرد سے ملتی ہے اور بوسہ کرنے کا کہتی ہے تو کچھ مرد اس کی بات سن کر اچانک سے حیران ہوجاتے ہیں. اس خاتون نے بتایا کہ وہ مردوں کو بوسہ دینے کے لئے اس وجہ سے کہتی ہے کہ تا کہ وہ مردوں کے ساتھ بوس و کنار کرتے ہوئے تصاویر لے سکے اور پھر ان تصویر کو اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے لوگوں کو دکھا سکے کے اس نے ہر ملک کے سیاحتی مقام پر بہت اچھا رومانٹک وقت گزارا ہے.

اس خاتون کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بہت سی ایسی تصاویر موجود ہیں جہاں پر وہ مختلف ممالک کے مردوں کے ساتھ بوس و کنار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے.

ایک تصویر میں یہ خاتون ایک ایفل ٹاور پر ایک مرد کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے اور اس نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ میں اس شخص کو ایفل ٹاور کے سامنے ملی اور میں نے اس سے بوسہ لیتے ہوئے اپنی تصویر بنانے کو کہا تاکہ میں تمام لوگوں کو یہ بتا سکو گے میں نے پیرس میں بہت اچھا رومانٹک ٹائم گزارا ہے.

 یہ خواتین اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک مقام پر ایک مرد کے ساتھ بوس و کنار کر رہی ہے ۔ اس کےعلاوہ  وہ ایک تصویر میں یہ خواتین اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک مقام پر ایک مرد کے ساتھ بوس و کنار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

ایک تصویر میں امریکی ریاست کینٹکی میں ایک فائربریگیڈ کی گاڑی کے پاس فائرفائٹر کو۔ کرسٹیانا کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہو رہی ہیں اور مختلف ممالک کے لوگ اس سے پوچھتے پائے جا رہے ہیں کہ وہ ان کے ملک کب آ رہی ہے؟

(Visited 427 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں