بابرہ شریف کا اہم بیان سامنے آگیا..

بابرہ شریف
Loading...

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ بابرہ شریف کے تذکرے کے بغیر ہمیشہ ادھوری ہے اور ان کے چاہنے والے ہمیشہ اداکارہ سے متعلق خبروں کی تلاش میں رہتے ہیں۔

برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ اداکاری سے راج کرنے والی فلمسٹار بابرہ شریف نے اپنی عمر کے حوالے سے ایک آڈئو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وکی پیڈیا پر لکھی گئی ان کی عمر غلط ہے۔

بابرہ شریف

loading...

وکی پیڈیا کے مطابق بابرہ شریف کی تاریخ پیدائش 10 دسمبر 1954 ہے اور اسی لئے انہیں دنیا بھر سے چاہنے والوں کے فون کالز موصول ہونے لگتے ہیں لیکن اس بار بابرہ شریف نے خود اپنے ایک آڈیو پیغام میں اپنی عمر بتا دی۔

میں جس حد تک افواہوں سے دور رہ سکتا ہوں رہتا ہوں، جسٹن ٹمبرلیک

اداکارہ کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش 20 مارچ 1964 ہے، جب کہ وہ میڈیا کی شکر گزار ہیں جنہوں نے اس حوالے سے مجھ سے رابطہ کیا، اب سب کو میری اصل عمر پتہ چل جائے گی۔

(Visited 559 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں