ویاگرا چھوڑیں یہ استعمال کریں..!

جنسی طاقت کی گولیاں استعمال کرنے کے انتہائی نقصانات ہیں اور یہ بات سبھی جانتے ہیں لیکن پھر بھی پوری دنیا میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے.

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ماہرین آج تک سکا نعم البدل تیار نہیں کر سکے لیکن آپ سائنسدان اس کا متبادل تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں. اس کریم کا نام ’ایروکسن‘ (Eroxon) ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اور وہ اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ ویاگرا کا بہترین نعم البدل قرار پائے گی.

یہ اس کے مقابلے میں زیادہ جلدی اور بہتر اثرات دکھائے گی اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہوں گے. کریم تیار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف پانچ منٹ میں ہی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 230 مردوں پر اس کے تجربات کیے ہیں اور تجربات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے. تجربات کے دوران اس کریم نے نے 40 فیصد مردوں پر صرف 5 منٹ میں ہی اپنا کام دکھانا شروع کر دیا تھا اور اس کا اثر 30 منٹ تک قائم رہا.

جبکہ ویاگرا اس کا اثر چار گھنٹے تک رہتا ہے یہ جسم کے لیے اس لیے زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے. یہ مردوں میں خون کی نالیوں کو چوڑا کرتی ہے اور اس کے علاوہ خون کی گردش کو بھی شدید متاثر کرتی ہے لیکن ایروکسن کریم کو مرد براہ راست اپنی عضو مخصوصہ پر لگاتے ہیں اسی لئے اس کا اثر زیادہ جلدی اور تیز ہوتا ہے اور یہ جسم کو نقصان نہیں پہنچاتی.

(Visited 9,041 times, 11 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں