ڈالر کی قدر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر
Loading...

پاکستان میں ڈالر کی قدر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اور روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قدر 155 روپے سے نیچے آگئی۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی لین دین 10 پیسے کم ہوکر 154روپے 96 پیسے پر بند ہوئی۔

‘کرپشن کا خاتمہ صرف نیب کا کام نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا بھی فرض ہے’

اس کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 154 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔

Loading...

6 ماہ میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 8 روپے 60 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال جون میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا اور ایک ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا۔

(Visited 52 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں