ماہرین نے مردانگی بڑھانے کا راز بتا دیا…..

ٹماٹر تقریبا ہر گھر میں استعمال ہونے والی سبزی ہے. ٹماٹر کے بارے میں ہم یہ ہی سنتے آئے ہیں کہ یہ صحت کے لئے بہت اچھا ہے۔
صحت کے علاوہ یہ ہماری جلد کو بھی تروتازہ رکھتا ہے۔

لیکن اب سائنس دانوں نے نئی تحقیق سے ایسی بات کا انکشاف ہے جو آپ کو حیران کردے گی۔ سائنس دانوں نے ٹماٹر کے ایسے حیرت انگیز فائدے بتائے ہیں جس کو جان کر آپ لوگ ٹماٹر اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کرلیں گے۔

Photo: File

میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے تحقیق کاروں نے سے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مردوں ’سپرمز‘ کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے انتہائی فائدہ مند چیز ہے. جو مرد ٹماٹر کا استعمال زیادہ کرتے ہیں ان میں دوسرے مردوں کی نسبت سپرمز کا معیار اور تعداد زیادہ بہتر ہوتی ہے.

سائنس دانوں نے تحقیق سے بتایا ہے کہ ٹماٹر میں ایک اہم جز پایا جاتا ہے جس کا نام لیکوپین ہے. اس لیکو پین کی وجہ سے ہی ٹماٹر کی رنگت لال رنگ کی ہوتی ہے. اس کے علاوہ یہ بھی بتایا کہ لائیکوپین کو ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے.

Photo: File

اس تحقیقی عمل میں تجربہ کرنے کے لیے سائنس دانوں نے لائیکوپین والی 2 گولیاں روزانہ 28 مردوں کو کھلائیں. گولیاں کھلانے کے تین مہینے بعد جب ان مردوں میں سپرمز ٹیسٹ کیے گئے تو وہ یہ نتائج دیکھ کر حیران ہوگئے کہ ان میں پہلے ہی سے پچاس فیصد تک زیادہ اضافہ ہو چکا تھا اور وہ صحت مند تھے .

ریسرچ ٹیم کے سربراہ پروفیسر ایلن پیسی کا کہنا تھا کہ اس بات کی امید نہیں تھی کہ لیکوپین ایسے شاندار فائدے کا حامل ہو گا تاہم جب تحقیق کے نتائج سامنے آئے تو ہم حیران رہ گئے۔ اتنی تیزی سے ادویات بھی سپرمز کا معیار بہتر نہیں کرتیں جتنی جلدی لیکوپین کی حامل گولیوں سے ہو گیا تھا۔“

(Visited 4,610 times, 168 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں