سعودی عرب نے گھریلو ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب
Loading...

ریاض: سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے بیرون ملک سے گھریلو ملازمین منگوانے کے مراحل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی سہولت کے تحت اب انہیں گھریلو ملازمین کے ویزوں کے اخراجات میں 50 فیصد کمی دی جائے گی۔

وزارت محنت کی جانب سے گھریلو ملازمین کے لیے ویزوں کے اجرا کی کارروائی کو مزید تیز اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے معروفہ کے عنوان سے نئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

loading...

عراقی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

نئی سروس کے تحت ویزے کی ابتدائی کارروائی سے لے کر ملازم کے سعودی عرب پہنچنے تک 45 دن کا وقت لگتا ہے۔

(Visited 84 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں