باکس آفس پر فلم ” The LEGO Movie 2 ” کا راج

باکس آفس

نارتھ امریکن باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ’دی لیگو مووی 2‘ بازی لے گئی۔

وارنر برادرس کی ’دی لیگو مووی 2، کے سیکنڈ پارٹ‘ نے تین دن میں چار ارب اسیّ کروڑ روپے سے زائد بزنس کرلیا، یہ’لیگو‘ سلسلے کی چوتھی فلم ہے جس میں محبت، افراتفری اور انتقام کی کہانی فلم بینوں کو بھا گئی۔

پیراماؤنٹ پکچرز کی کامیڈی فلم ’واٹ مین وانٹ‘ دو ارب پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد کما کر دوسرے نمبر پر رہی، یہ فلم سن دو ہزار کی مشہور فلم ’واٹ ویمن وانٹ‘ کا ریمیک ہے، فلم کی کہانی وہی ہے صرف صنف بدل کر پیش کی گئی ہے۔

‘ٹائی ٹینک’ حادثے میں بچ جانے والی معروف شخصیات کون تھیں؟

پیراماؤنٹ پکچرز کی کامیڈی فلم ’واٹ مین وانٹ‘ دو ارب پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد کما کر دوسرے نمبر پر رہی، یہ فلم سن دو ہزار کی مشہور فلم ’واٹ ویمن وانٹ‘ کا ریمیک ہے، فلم کی کہانی وہی ہے صرف صنف بدل کر پیش کی گئی ہے۔

(Visited 2 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں