سانپوں کے ساتھ یوگا کرنے کا انوکھا انداز

سانپوں کے ساتھ یوگا

کینیڈا کے فٹنس سینٹر میں سانپوں کے ساتھ یوگا کرنے کا نیا انداز متعارف کروا دیا گیا۔

یوں تو فٹنس حاصل کرنے کیلئے لوگ طرح طرح کے طریقے اپناتے ہیں لیکن یہ خوفناک ترین طریقہ شاید ہی کسی نے سوچا ہو۔ جی ہاں کینیڈا کے شہر وینکوور کے یوگا انسٹیٹیوٹ میں جسم کے گرد سانپ لپیٹ کر یوگا کرنے کا نیا انداز متعارف کروایا گیا ہے۔

loading...

یہ منفرد اور خوفناک انداز فٹنس سینٹر کی مالک اوریوگا ایکسپرٹ ٹریسن رسک نے متعارف کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام جانوروں اور کیڑے مکوڑوں سے ان کی بے پناہ محبت کا نتیجہ ہے۔

مزید پڑھیں: آدمی نے زندہ سانپ کھالیا، پھر کیا ہوا؟

سانپوں اور چھوٹے اژدھے اپنے جسم سے لپیٹ کر یوگا کرناایک انتہائی منفرد تجربہ ہے جس کے لیے بڑے دل کے مالک کئی افراد یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں