تاریخ کی 7 مہنگی ترین شادیاں کون سی ہیں؟

Most Expensive Weddings

کیونکہ میری شادی ہے …..!!! “

دنیا میں ہر روز ہزاروں شادیاں ہوتی ہیں اور ہر دلہا دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ اس شادی بہترین ہو۔ جسکی وجہ سے ہر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق شادیوں پر خرچہ کرتا ہے۔ اور پھر جس کے پاس بے تحاشہ پیسہ ہو، وہ کوئی مشہور شخصیت بھی ہو تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں اس جوڑے کی شادی کیسی شادی ہو گی..؟

برطانوی پرنس ویلیم کی شادی اپنے والدین کی شادی کے تقریباً 30 سال بعد ہوئی۔ شہزادہ ویلیم اور کیٹ کی شادی پر تقریبًا 34 ملین ڈالرز خرچ ہوئے اور یہ دنیا کی تیسری مہنگی ترین شادی تھی۔

لیڈی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کی شادی کا تخمینہ 110 میلن ڈالرز تھا اور انکی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی تھی۔ اسی طرح ونیشا متھل اور امیت بھاٹیا کی شادی پر 66 ملین ڈالرز خرچ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

تاریخ کی 7 مشہور ترین شادیوں کی فہرست یہ ہے:-

1) پرنس چارلس اور لیڈی ڈائنا : Prince Charles and Lady Diana

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

انکی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی تھی جو کہ 1981 میں ہوئی اور انکی شادی کا بل 48 ملین ڈالر کا بنا جبکہ کل لاگت 110 ملین ڈالر آئی ۔
دلہن انتہائی خوبصورت تھی اس کے بال سنہرے تھے اور وہ پری کے جیسے لگ رہی تھی اس کے علاوہ وہ سکول ٹیچر بھی تھی ۔
جبکہ دولہا الزبتھ کا سب سے بڑا بیٹا تھا ۔

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

ایس ٹی پاول کیتھیڈرل کی شادی میں کئی ملکوں کے درجنوں شہزادے 2 ملین مہمان اور 750 ملین سے زیادہ لوگوں نے گھر بیٹھے لائیو دیکھا ۔ لیڈی ڈائنا کا شادی والا گاون 25 فٹ لمبا تھا اور اسکی شادی کا 5 فٹ لمبا کیک بنانے میں 14 ہفتے لگے ۔ اور پھر اس جیسا ایک اور کیک بھی بنوایا گیا اس لیئے کہ اگر ایک کیک خراب ہو جائے تو دوسرا استعمال ہو سکے ۔

2) ونیشا متھل اور امیت بھاٹیا : Vanisha Mittal and Amit Bhatia

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

ونیشا متھل اور امِت بھاٹیا کی شادی 2005 میں ہوئی اور انکی شادی کا بل 60 میلن ڈالر کا بنا جبکہ 66 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ۔
دولہن لکجھمی متھل کی خوبصورت بیٹی تھی ۔ جبکہ دولہا لندن میں پیدا ہوا اور وہ ولور سوڈفیس انوسمنٹ کا مالک تھا اور بینکر بھی تھا ۔

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

اس کے علاوہ اس شادی میں چاندی کے باکس میں لوگوں کو دعوت نامہ بھیجا گیا یہ تقریب پانچ روزہ تھی اور یہ تقریب پیرس میں five star ہوٹل میں سرانجام پائی ۔ اس طرح یہ بھارتی شادی دوسرے نبر پر دنیا کی مہنگی ترین شادی قرار پائی.

3) پرنس ویلیم اور کیٹی مڈلیئن : Prince William and Kate Middleton

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

انکی شادی کا تخمینہ 34 ملین ڈالر کا لگایا گیا ۔
دولہن 29 سال کی تھی اور وہ دنیا بھر میں مشہور سلیبٹی تھی ۔ جبکہ دولہا شہزادہ چارلس کا سب سے بڑا بیٹا تھا اور انگلینڈ کا تخت نشین بھی تھا ۔

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

انکی شادی میں 800000 مالیت کے پھول اور 80000 مالیت کا کیک بھی منگوایا گیا ۔

4) ویسنے رونے اور کولن مک لوگلن : Wayne Rooney and Coleen McLoughlin

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

ویسنے رونے اور کولن مک لوگلن کی شادی 2008 میں ہوئی اور انکی شادی پر جو لاگت آئی وہ 8 ملین ڈالر تھی ۔
دولہن ایک محنتی برطانوی لڑکی تھی اور دولہا ایک بہترین فٹ بالر تھا ۔
اس شادی میں شرکت کے لیئے مہمانوں سے بھری ہوئی 65 برٹش ایئر لائنز لائی گئیں جس پر 120 ملین ڈالر کا خرچہ آیا ۔ مہمانوں کی تفریح کا خصوصی انتظام کیا گیا اور دنیا کے مہنگے ترین 5 اسٹار ہوٹل میں بلایا گیا ۔ اس شادی کا استقبالیہ portofino کے medivela abbert high میں اور ولیمہ 17th century کے محل میں رکھا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:- 2019 کی بہترین گاڑیاں…

5) جیلسی کلنٹن اور مارس میذونسکی : Chelsea Clinton and Marc Mezvinsky

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

انکی شادی 2010 میں ہوئی اور انکی شادی پر 5 ملین ڈالر کی لاگت آئی .
دولہن صدر بل کلنٹن کی بیٹی تھی جبکہ دولہا ایک بینکر تھا ۔ اور دونوں بچپن کے دوست بھی تھے ۔
انکی شادی میں 600000 کے ایئر کنڈیشنر خیمے بھی لگائے گئے ۔ 11000 کا کیک لایا گیا اور ویرا وینگ کا شادی کا گاون لایا گیا ۔ اور اس کے علاوہ 500 مہمانوں کہ سیکیورٹی پر جو لاگت آئی وہ الگ ہے ۔

6) لیزا مینالی اور ڈیوڈ گیسٹ : Liza Minnelli and David Gest

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

لیزا مینالی اور ڈیوڈ گیسٹ کی شادی 2002 میں ہوئی اور انکی شادی کا بل 5۔3 ملین ڈالر کا بنا جبکہ کل تخمینہ 2۔4 ملین ڈالر لگایا گیا ۔
لیزا براڈوے اسٹار اور جوڈو گرینڈ کی بیٹی تھی جبکہ ڈیوڈ میوزک پروڈیوسر تھا ۔
یہ ایک بہترین اور مشہور شادی تھی ۔ انکی شادی میں بڑے بڑے سلیبٹیز نے شرکت کی جن میں ٹونی بینٹ ، سٹو وانڈر اور ٹیٹیلئی کول شامل ہیں ۔ انکی شادی کی سجاوٹ کے جو پھول منگوائے گئے انکی لاگت 70000 ڈالر تھی جبکہ جو کیک منگوایا گیا وہ 40000 ڈالر کا تھا ۔

7) الزبتھ ٹیلر اور لیری فورٹینسکے : Elizabeth Taylor and Larry Fortensky

most expensive wedding
Photo – Getty Images –

الزبتھ ٹیلر اور لیری فورٹینسکے کی شادی 1991 میں ہوئی اور انکی شادی کا بل 5۔2 ملین ڈالر کا بنا جبکہ کل تخمینہ 4 ملین ڈالر کا لگایا گیا ۔
الزبتھ ایک فلم اسٹار تھی جبکہ لیری ایک تعمیراتی کارکن تھا ۔ یہ تقریب ایک بدنام تقریب کہلائی کیونکہ دلہن کے والد مائیکل جیکسن اس شادی سے خوش نا تھے اسی وجہ سے ہی یہ شادی تقریبًا پانچ سال تک متاثر ہوئی ۔
اس کے علاوہ اس شادی میں لیزا ایڈڈی اور نینسی ریگن نے بھی شرکت کی ۔ ان کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادیوں میں سے ساتویں نبر پر آتی ہے.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں