خواتین اپنے شوہروں سے بے وفائی کیوں کررہی ہیں ؟

خواتین کی شوہروں سے بے وفائی پر برطانیہ میں ایک سروے کیا گیا جس میں ایسے انتہائی حیران کن نتائج دیکھنے میں آئے ہیں جس کو جان کر آپ حیران ہوجائیں گے۔

سروے یہ نتیجہ نکلا کہ برطانیہ میں 40 فیصد سے زائد عورتیں اپنے شوہروں یا اپنے بوائے فرینڈز کے ساتھ بےوفائی کرتی ہیں۔ ان میں سے 47 فیصد عورتوں کے شوہر اور بوائے فرینڈز کو یہ بات معلوم بھی نہیں ہوتی کہ ان کی بیوی کا کسی دوسرے مرد کے ساتھ بھی کوئی تعلق ہے۔

Photo: File

سروے کے لیے کئی خواتین سے مختلف سوالات کیے گئے۔ زیادہ تر خواتین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ جنسی تعلق سے مطمئن نہیں ہوپاتیں اور ایک ہی شخص کے ساتھ جنسی تعلق سے تنگ آجاتی ہیں۔ اس لیے وہ دوسرے مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں اور بے وفائی کی طرف راغب ہوتی ہیں۔

خواتین
Photo: File

سروے کے دوران ایک خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر سے بہت محبت کرتی ہے۔ اس کے تین بچے ہیں۔ یہ اپنے شوہر اور بچوں کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی لیکن اس خاتون نے کہا کہ اس کا تعلق گزشتہ تین سال سے کسی اور مرد کے ساتھ ہے۔ یہ بات اس کے شوہر کو معلوم نہیں ہے۔

خواتین
Photo: File

اس عورت کا مزید بتایا کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ ہفتے میں ایک یا دو بار جنسی تعلق قائم کرتی ہوں۔ میرے شوہر ایک وکیل ہیں اور وہ اپنے کام کاج میں بہت زیادہ مصروف رہتے ہیں۔مجھے اپنی زندگی میں ایک خلا سا محسوس ہوتا ہے۔ میں نے دوسرے مرد کے ساتھ تعلق قائم کرکے اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کی۔ میں دوسرے مرد سے بھی الگ نہیں ہونا چاہتی اور اپنے شوہر سے بھی بہت محبت کرتی ہوں۔

(Visited 2,566 times, 5 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں