جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

Loading...

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا جہاں انھیں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پی اے سی کامرہ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

loading...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خود انحصاری کیلئے پی اے سی کی کاوشوں کی تعریف کی اور پی اے سی کے مختلف منصوبوں میں بین الاقوامی معیار اپنانے کے عمل کو بھی سراہا۔

(Visited 44 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں