کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ،حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا ۔

حکومت نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے حوالے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کےخلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا،

روس کے معروف مؤرخ کم عمر گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

آرمی ایکٹ میں ترمیم عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کے معاملے پر لاگو ہو سکے گی ، ذرائع کا کہناہے کہ ترمیم کامقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کےخلاف اپیل کاقانونی طریقہ طے کرناہے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں