اداکارہ نور کی 5 ویں شادی کا انکشاف

اداکارہ نور

لاہور: شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دینے والی سابق اداکارہ نور کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ایک اور شادی کرلی ہے اور وہ ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہیں اور ان کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

نورکے لاہور میں موجود قریبی ذرائع نے اس خبرکی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی زندگی کے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں اور دوستوں کو اس کے بارے میں آگاہ نہیں کرتیں۔

‘میرے پاس تم ہو’ میں کن دو لوگوں کا قتل ہوگا؟

اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے ، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

(Visited 52 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں