بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکہ: ٹی ٹونٹی ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین وکٹوں سے ہراد یا۔

زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 144 رنز بنائے، ریان بری نے 57 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، تیج الاسلام، سیف الدین، مصدق حسین اور مستفیض الرحمن نے ایک ایک وکٹ لی۔

loading...

بنگلہ دیش نے 18 اوور کی چوتھی گیند پر 7 وکٹیں گنوا کر 148 رنز بنا کر میچ اپنے نام کرلیا۔ 26 گیندوں پر ایک چھکے اور 8 چوکوں
کی مدد سے 52 نا قابل شکست بنانے والے بلے باز عفیف حسین مرد میدان قرار پائے۔

(Visited 22 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں