ماہرہ خان کی ’ایفل ٹاور‘ کے سامنے ڈانس کی وڈیو وائرل

ماہرہ خان

پیرس: ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

’’پیرس فیشن ویک‘‘ کے دوران عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ملبوسات اور اسٹائل سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیتے اور خوب داد وصول کی۔ اب اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس میں ہی ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

loading...

وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو لاجواب کردیا

اس سے قبل ماہرہ خان کی فیشن ویک کے دوران برطانوی اداکارہ ہیلن میرن کے ساتھ بھی رقص کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی۔

(Visited 34 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں