ایشوریہ رائے کی پھر حاملہ ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں یا سچی …؟

ایشوریہ رائے بچن کی ایک تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ یوں تو ایشوریہ رائے اس تصویر میں بیحد خوبصورے نظر آرہی ہیں۔ لیکن اس تصویر میں ایشوریہ کے ڈریسنگ اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کئی لوگ سوال پوچھ رہے ہیں۔

اس وائرل ہوتی تصویر میں ایشوریہ لال رنگ کے کے سوٹ میں بیحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو دیکھ کر ایشوریہ کے حمل کی خبریں سوشل میڈیا پر اٹھ رہی ہیں۔

دراصل حال ہی میں ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن مکیش امبانی کی بہن نینا کوٹھاری کی بیٹی نین تارا کی پری۔ویڈینگ پارٹی میں نظر آئے۔ اس پارٹی  میں ابھیشیک کالے رنگ کے سوٹ میں نظر آئے تو وہیں ایشوریہ فیشن ڈیزائنر سبیا ساچی کے لال رنگ اور گولڈن گوٹے والے ڈیزائنر سوٹ میں نظر آئیں۔

ان تصویروں میں ایشوریہ دوپٹہ ان کے سامنے کی طرف پھیلا ہواتھا جس میں ان کا پیٹ ڈھکا ہوا نظر آرہا تھا۔ ایسے میں انٹرنیٹ پر کئی یوزرس یہ سوال اٹھانے لگے کہ کیا ایوشوریہ رائے حاملہ ہیں۔ کئی یوزرس کا کہنا ہے کہ ایشوریہ رائے اپنا بیبی بمپ چھپانے کی کوشش میں ایسا کررہی ہیں۔

دراصل کچھ وقت پہلے ایشوریہ رائے اور ابھیشیک کا ایک ویڈیو وائرل ہواتھا جس میں ایشوریہایک بیچ پر نظر آرہی تھی۔ یہ ویڈیو گوا کا تھا جہاں ایشوریہ اور ابھیشیک ویکیشن منارہے تھے۔ اس ویڈیو سے بھی ایشوریہ رائے کے حاملہ ہونے کی اٹکلوں نے زور پکڑ لیا۔

گلوکارہ لتا منگیشکر کے مداحوں کے لیے بری خبر….!

 ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن نے سال2007 میں 20 اپریل کو شادی کی تھی۔ شادی کے 12 سالوں بعد بھی دونوں کا پیار کم نہیں ہوا ہے۔ بیچ میں دونوں کے درمیان تناؤ کی کئی افواہیں پھیلیں لیکن یہ سب آخر جھوٹ ہی ثابت ہوئیں۔ ایسے ہی ایشوریہ اور ابھیشیک بالی ووڈ کے قابل احترام باعزت کپل نہیں کہلاتے ہیں۔

(Visited 150 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں