آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (15th April 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

15اپریل پیر۔ تفریحی سرگرمیوں میں رجحان رہے گا۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ بعض شر پسند قسم کے لوگ آپ کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں لہٰذا محتاط رہیں۔

ثور

15اپریل پیر۔ آپ کے خیالات اور نظریات غیر معمولی ہیں ۔ آپ ہمیشہ سے ہی پرکشش ہیں۔ جنس مخالف کے دام فریب سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

جوزا

15اپریل پیر۔ بیرون ملک مقیم دوست احباب رابطے میں رہیں گے اور مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ دیرینہ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔

سرطان

15اپریل پیر۔ کاروباری یا دوسرے امور میں کسی کے غلط مشورے پر عمل نہ کریں۔ ملازمتی امور میں مصروفیت رہے گی۔ مالی معاملات طے پا سکیں گے۔ ٹینشن میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اسد

15اپریل پیر۔ قسمت آپ کا ساتھ دے گی جس کے باعث بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو سکیں گے اور کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔ رشتے دار مددگار رہیں گے۔

سنبلہ

15اپریل پیر۔ کسی دیرینہ خواہش کے پورا ہونے کی اُمید ہے۔ نئی سرمایہ کاری مثبت رہے گی۔ مالی منافع کا رجحان ہوگا۔ نئے معاہدے کرنا مفید رہیں گے۔

میزان

15اپریل پیر۔ ڈرائیونگ کرتے وقت محتاط رہیں۔ کام کی مصروفیات کی وجہ سے گھر کو وقت نہ دے پائینگے۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایسا وعدہ یا معاہدہ نہ کریں جسے بعد میں پورا نہ کر سکیں۔

عقرب

15اپریل پیر۔ افسران بالا سے اپنی ترقی کے بارے میں بات کریں۔ آپ کی کامیابی کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ آپ ہر شخص اور حالات کے ساتھ گزارا کر لیتے ہیں۔

قوس

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (13th April 2019)

15اپریل پیر۔ مالی حالات بہتر کرنے کے لئے آسان طریقوں پر عمل کرنا اُلٹا نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے گی۔

جدی

15اپریل پیر۔ دوسروں کی رائے پر عمل کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ فیکٹری کے مالکان کو نفع ہو سکے گا۔ دوست مددگار رہیں گے۔

دلو

15اپریل پیر۔ فارن ایکسچینج اور نجی تعلق پر زور رہے گا جو روز بروز گرم تر ہوتا جا رہا ہے دو افراد اہم کردار ادا کریں گے۔محنت سے جس مقام کو بنایا ہے اس میں ترقی کے امکانات ہیں۔

حوت

15اپریل پیر۔ کئی لوگ اقرار گناہ کریں گے لوگ آپ پر بھروسہ کر کے اپنے دل کا راز بتا دیتے ہیں اور پھر آپ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔کیا گیا سفر وسیلہ ظفر ثابت ہوگا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں