عارف نواز خان کو پنجاب کا نیا آئی جی تیعینات کردیا گیا

عارف نواز خان

آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

امجد سلیمی کی جگہ عارف نواز خان کو نیا آئی پنجاب تیعینات کر دیا گیا ہے۔

loading...

اسد عمر کی پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق

عارف نواز خان پولیس گروپ کے گریڈ 22 کے افسر ہیں جو اس سے پہلے بطور سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کام کر رہے تھے۔

امجد سلیمی کو اکتوبر 2018 میں آئی جی پنجاب تعینات کیاگیا تھا، اس سے قبل وہ آئی جی سندھ بھی رہ چکے ہیں۔ امجد سلیمی سے قبل آئی جی پنجاب طاہر نواز خان کو بھی تبدیل کیا جا چکا ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں