آنکھوں کے گرد حلقے آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

حلقے

ہماری کچھ عادات کی وجہ سے ہم صحت کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں جبکہ موجودہ فضائی آلودگی کی وجہ سے بھی ہماری جلد، پھیپھڑے اور دیگر اعضاءمتاثر ہوتے ہیں۔

آنکھوں کے گرد حلقے بھی انہیں میں سے ایک ہے۔ آنکھوں کے گرد حلقوں کی وجہ رات کو دیر سے سونا یابہت زیادہ کام ہوسکتا ہے لیکن اگر یہ حلقے یا سوجن بلا وجہ ہو تو یہ ایک تشویشناک بات ہے اور آپ کو اپنے کھانے کی طرف توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔

ماہرین چشم ک کہنا ہے کہ آنکھوں کے گرد سوزش اور حلقے اس وقت بھی پیدا ہوتے ہیں جب ہماری آنکھوں کی پتلی کے نیچے کچھ فاسد مادے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔اس کی دیگر وجوہات میں سے ایک زیادہ نمک کا استعمال ہے۔

گوشت کھانے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں‌!

اگر آپ کو بلاجہ آنکھوں کے گرد سوجن اور سوزش ہو رہی ہے تو اپنے کھانے میں نمک کم کردیں۔اسی طرح بازاری سنیکس جن میں سوڈیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔

(Visited 72 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں