کیا آپ ان غاروں کا دورہ کرنا چاہیں گے؟

غاروں

غاروں کا اپنا ایک ماحولیاتی سسٹم ہوتا ہے جو زمین پر واقع دیگر مقامات سے کچھ مختلف ہوتا ہے، تاہم دنیا میں ایسے بھی غار موجود ہیں جن کا اپنا علیحدہ موسم ہوتا ہے۔

ایسے ہی دو غار ار ونگ ڈونگ اور ہان سونگ ڈونگ بھی ہیں جن کا اپنا موسم ہے جبکہ ایک غار کے اندر دریا بھی بہتا ہے۔یہ غار خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں ہیں۔

ان میں سے ار ونگ ڈونگ چین جبکہ ہان سانگ ڈونگ ویتنام میں واقع ہے

loading...

غاروں

ہانگ سان ڈونگ غار کے اندر ایک دریا موجود ہے، یہ غار 20 سے 50 سال قدیم ہے۔ یہ غار 150 میٹر گہرا ہے جبکہ اس کی لمبائی 9 کلومیٹر ہے۔

دوسری جانب چین میں واقع ار ونگ ڈونگ کی گہرائی 441 میٹر جبکہ لمبائی 42 ہزار 139 میٹر ہے۔ ار وانگ ڈونگ غار میں جنگل بھی موجود ہیں۔

کیا آپ ان غاروں کا دورہ کرنا چاہیں گے؟

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں