پاکستان کے چھ ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ

پاکستان

کیا آپ پاکستان کے ناقابل شکستست ورلڈ ریکارڈز کے بارے میں جانتے ہیں ؟ پاکستان کے ویسے تو بہت سےورلڈ ریکارڈز ہیں لیکن ان میں سے کچھ ہم آپکو بتاتے ہیں

نوجوان ترین ٹیسٹ کرکٹ پلیئر

فوٹوفائل

ٹیسٹ کا سب سے کم عمر کھلاڑ ی حسن رضا ہے  جنہوں نے 1996 میں فیصل آباد میں زمبابوے کے خلاف 14 سال 227 دن کی عمر میں  اپنے پہلے میچ کا آغاز کیا

ایک پلگ وائر کرنے کے لئے سب سے تیز وقت

فوٹوفائل

یہ ریکارڈ نیومن انجم کے نام ہے جنہوں نے 35.93 سیکنڈز میں ایک پلگ وائر کیا

ملالہ یوسفزئی

فوٹوفائل

ملالہ یوسفزئی وہ پہلی خاتوں ہیں جنہوں نے17 سال کی عمرمیں نوبل امن انعام اپنے نام کیا ابھی تک کسی خاتون نے اتنی کم عمر میں یہ انعام حاصل نہیں کیا

loading...

سب سے تیز کرکٹ بولر

فوٹوفائل

ابھی تک کی سب سے تیز کی جانے والی بول شعیب اختر کی ہے انھوں نے 161.3 کی رفتار سے بولنگ کر کے تیز ترین بول کا ریکارڈ اپنے نام کیا

زیادہ سے زیادہ مرد اسکواش ورلڈ ٹیم عنوانات

فوٹوفائل

سب سے زیادہ مردوں کے اسکواش ورلڈ چیمپیئن شپ ٹیم میں جیتے جانے والے چھ عنوان پاکستان کے نام ہیں جو کہ 1977 ، 1981، 1983، 1985، 1987، اور 1993 کے ہیں

ایک سال میں سب سے زیادہ A-level کلیئر کے والہ پاکستانی

فوٹوفائل

علی معینی نوازش 18 سالہ لڑکا جنہوں نے 12 ماہ کے اندر اندر امتحان کی لمبی فہرست لی تھی، یہ اے لیول امتحانات میں 23 میں سے 21 اے  گریڈ لے کر ریکارڈ قائم کرنے والے طالب علم ہیں

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں