بھارتی کانگریس پارٹی کے سربراہ نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

نئی دلی: نیشنل کانگریس پارٹی کے سربراہ شردپوار نے کہا ہے کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں اور جب وہ پاکستان کے دورے پر گئے تھے تو ان کا استقبال بہت گرمجوشی سے کیا گیا تھا۔

شردپوار نے کہا کہ بھارت میں پاکستان کے متعلق جتنا بھی منفی پروپگینڈا کیا جاتا ہے اس کی پسِ پشت سیاسی مقاصد ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پاکستان سے متعلق انتہائی غلط رائے قائم ہے۔

امریکی رکن کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کے لیے آواز اٹھا دی

حقیقت میں ایسے بیانات پاکستان کے حقیقی حالت سمجھے بغیر محض سیاسی فوائد کے لیے دئیے جارہے ہیں جب کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والی قوم ہے۔

(Visited 27 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں