پاکستانی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

parey hut love

لاہور: پاکستانی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے۔ پانچ روز کے دوران فلم میں 15 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی فلم ”پرے ہٹ لو“ نے پاکستان سمیت بین الاقوامی باکس آفس پر 15 کروڑ روپے کے قریب بزنس کر لیا۔

فلم میں کام کرنے والی ہیروئن مایا علی نے بھی انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کر دی جس پر لکھا ہے فلم میں نے 12.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

View this post on Instagram

#PareyHutLove Ruling the Global BoxOffice with a collection of over Rs. 12.15 Crores & running to packed houses !! #aryfilms #thevisionfactoryfilms #sifilms #madeinpakistan #b4u #destinatons #cocacola #daewooexpress #pepes #arydigital #arynews @asimrazatvf @sheheryarmunawar @official_mayaali @ahmedalibutt @zaranoorabbas.official @mahirakhan @hina_dilpazeer @rachelavanviccaji @salman_ary @jerjeesseja @1rfanmalik @faheemazam @munawarsiddiqui @friehaaltaf @yousufbashirqureshi @parishehjamesofficial @pareyhutloveofficial @itsjimmykhan @shahbazshigri @umarsayeedcoutureofficial @ismailfaridpk @adnanansariofficial @rashid_gill @hadiqakianiofficial @rashidsaloon @nigahjee @allurebymht @hina.farooqui @haanisharique @saqibhayatr @aarij_1 @shaan.sheikh33 @shehrazade_s @salmansirhindi @aarijmehdi @mrhasanraza @nailaa_khan @alamazeemi @setactinstapage @faisalhussain @rehanullahkhan @owaisqamar @shaibanhaq1 @mehrunisaazhar @thevisionfactoryfilms @thevisionfactory @salmanrazzaq @serkansg @nadeemnawaz @zillestudio_kukisphotography @zaidshams88 @cocacolapk @projectzink @azaanskhn @shaikhdanial @beoneshopone @aryfilmsofficial

loading...

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

اداکارہ مایا علی نے انسٹا گرام پر فلم ”پرے ہٹ لو“ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کی پاکستان اور عالمی سینما گھروں میں کامیاب نمائش جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے فلم آج تک 15 کروڑ روپے کے قریب کما چکی ہے جس پر اسکے پروڈیوسر شہریار منور اور اداکارہ مایا علی بہت خوش ہیں۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں