سرفراز احمد کی پرائیوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل …

سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی فیملی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ یہ تصاویر ان کی سالی خوش بخت آفتاب شاہ کی شادی کی تقریب کی ہیں۔

 سرفرازاحمد
Photo: File

ان تصاویر میں سرفرازاحمد کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں اور ان تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے پنی سالی کے ساتھ بہت خوشگوار تعلقات ہے کیونکہ رخصتی کے وقت سرفراز احمد نے اپنی سالی کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔

 سرفرازاحمد
Photo: File
 سرفرازاحمد
Photo: File

ہماری عوام میں سرفراز احمد کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک نہایت خوش اخلاق انسان ہیں اور انہیں غصہ بہت کم آتا ہے کیونکہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سرفراز احمد کو عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا لیکن سرفراز کی طرف سے کوئی ناراضگی یا غصہ سامنے نہیں آیا۔

سرفرازاحمد
Photo: File

پاکستانی عوام سرفراز احمد کو ان کے زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے بھی تنقید کا نشانہ بناتی ہے لیکن پاکستانی عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ سرفراز احمد نے اپنا وزن کم کرلیا اور وہ کافی سمارٹ اور فٹ نظر آرہے ہیں۔

 سرفرازاحمد
Photo: File
(Visited 39 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں