آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (18th May 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا

حمل

18مئی ہفتہ۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ اپنی طاقت سے زیادہ کام نہ کریں۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔ آئندہ کی حکمت عملی مناسب طریقہ اور بزرگوں کے مشورہ سے طے کریں۔

ثور

18مئی ہفتہ۔ دوستوں کے ساتھ کسی تاریخی مقام کی سیر کا پروگرام بن سکے گا۔ گھریلو امور کی طرف رجحان رہیگا۔ کسی نئے پراجیکٹ پر عملدر آمد ہو سکے گا۔ کامیابی کیلئے محنت درکار ہو گی۔

جوزا

18مئی ہفتہ۔ رومانوی ماحول ساز گار ہو گا، خوشی نصیب ہو گی۔ کوئی اہم معاملہ زیر غور رہے گا۔ شہر سے باہر کسی تفریحی مقام کی سیر کا پروگرام بنے گا۔ آپ اپنے خیالات کو عملی شکل دے سکیں گے۔

سرطان

18مئی ہفتہ۔ ملازمتی امور کی ادائیگی میں غفلت نہ برتیں۔ اپنے افسران بالا سے تعاون کریں۔ کو آپ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کر سکیں گے۔ دوران گفتگو محتاط رہیں۔

اسد

18مئی ہفتہ۔ رومانس کا چانس ملے گا۔ مالی منصوبے بنا سکیں گے۔ معاملات طے کرتے وقت سیاسی حکمت عملی اختیار کریں۔ لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔

سنبلہ

18مئی ہفتہ۔ تجدید مراسم ہوں گے۔ آپ کی ذاتی محنت و کاوش سے مالی آمدن میں اضافہ کی امید ہے۔ آپ دوسروں پر زیادہ انحصار نہ کریں۔ اہل خانہ پر خرچ کر سکیں گے۔ شاپنگ وغیرہ کا رجحان ہو گا۔

loading...

میزان

18مئی ہفتہ۔ آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا۔ کاروباری امور میں خاص توجہ دیں۔ سفر پیش آنیکا امکان ہے۔ آپ کی خود اعتمادی بڑھے گی۔ جس سے کام کرنے کا حوصلہ بڑھے گا۔

عقرب

18مئی ہفتہ۔ خریداری کرتے وقت کسی ایسے فرد کو ساتھ لیں جو حساب کتاب میں ماہر ہو۔ ملازمتی فرائض کی ادائیگی کے وقت حکامِ بالا سے تعاون کریں۔ جذباتی امور میں احتیاط برتیں۔

قوس

18مئی ہفتہ۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ اہل خانہ میں سے کوئی فرد آپ کی توجہ اور حوصلہ افزائی چاہے گا۔ اپنے خیالات سے دوسروں کو آگاہ کر سکیں گے۔ مل جل کر کام کرنے موقع ملے گا۔

جدی

18مئی ہفتہ۔ آپ کی محنت رنگ لائے گی۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔ آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا جن کو احسن طریقے سے نبھائیں۔دفتری امور میں مصروف رہیں گے۔

دلو

18مئی ہفتہ۔ معاشی مسئلے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ آپ کسی تقریب میں شرکت کر سکیں گے۔ آپ کے خیالات میں تبدیلی آئے گی۔ روشن خیالی پید اہو گی۔ آپ اپنے منصوبوں پر عملدر آمد کر سکیں گے۔

حوت

18مئی ہفتہ۔ مشترکہ مالی منصوبوں میں حصہ لے سکیں گے۔ ترقیاتی کاموں میں دلچسپی اور رجحان رہے گا۔ نئی سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ آپ ترقی و کامیابی کے لیے کوشاں رہیں گے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں