کرکٹرز بڑھاپے میں کیسے نظرآئیں گے؟ تصاویر وائرل

کرکٹرز

 قومی کرکٹرز سمیت انٹرنیشنل کرکٹرز کے بڑھاپے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل فیس ایپ نے ہل چل مچادی ہے، صارفین فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے من پسند کھلاڑیوں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ فیس ایپ موبائل فون کی ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس میں متعدد فلٹرز موجود ہیں اور ایپ کا ’اولڈ فلٹر‘ وائرل ہوا ہے جو کسی بھی شخص کو 60 سال تک کا دکھا سکتا ہے۔

‘فیس ایپ’ کیا ہے؟

فیس ایپ موبائل فون کی ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جس میں متعدد فلٹرز ہیں اور ایپ کا ‘اولڈ’ فلٹر بے حد وائرل ہوا ہے جو کسی بھی شخص کو 60 سال تک کا دکھا سکتا ہے۔ ‘فیس ایپ’ کے اس اولڈ فلٹر کا استعمال بے شمار لوگوں نے کیا اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں، اس فلٹر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ تصاویر حقیقت سے بے حد قریب دکھائی دیتی ہیں۔

بہت سے لوگوں نے اپنے من پسند کرکٹرز اور اداکاروں کی تصاویر کو فیس ایپ کے ‘اولڈ فلٹر’ کا استعمال کرتے ہوئے اپ لوڈ کیا جسے سوشل میڈیا صارفین نے خوب شیئر کیا۔

فیس ایپ کے اولڈ فلٹر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ تصاویر حقیقت سے بے حد قریب دکھائی دیتی ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اپنے من پسند کھلاڑیوں کی تصاویر کو فیس ایپ کے اولڈ فلٹر کا استعمال کرتے ہوئے شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

شائقین کرکٹ نے کپتان سرفراز احمد، کی تصویر کو فیس ایپ کے اولڈ فلٹر کے ساتھ شیئر کیا اس کے علاوہ محمد حفیظ، بابر اعظم اور محمد عامر، ویرات کوہلی، کین ولیم سن، لیستھ ملنگا، بین اسٹوکس، مچل اسٹارک کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔

محمد عامر

Photo: File

کرس گیل

Photo: File

مچل اسٹارک

Photo: File

کین ولیم سن

Photo: File

کرس گیل آسٹریلوی میڈیا کیخلاف ہتک عزت کیس جیتنے میں کامیاب

لیستھ ملنگا

Photo: File

بین اسٹوکس

Photo: File

(Visited 48 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں