اداکارہ میرا نے اپنی عمر نہ بتانے کا راز بتا دیا !

اداکارہ میرا

معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک میری عمر نہیں بلکہ میرا کام اور کردار اہمیت رکھتا ہے، میرا نے یہ بھی کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی عمر بتائیں کیوں کہ میرے نزدیک میرا کردار اور میرا کام اہمیت رکھتا ہے اگر آپ کا دل چاہتا ہے تو عمر بتائیں ورنہ کام کے سامنے عمر معنی نہیں رکھتی۔

میرا نے کہا کہ مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہچکچاہٹ ہوتی ہے کہ جب اکثر لوگ مجھ سے میری عمر سے متعلق سوال پوچھتے رہتے ہیں اور اگر میں اپنی عمر بتاتی بھی ہوں تو اس سے بہت سے خواتین کی دل آزاری ہوگی کیوں کہ بہت سی خواتین میری پیروی کرتی ہیں۔

عمران عباس کی شہرت فلپائن تک پہنچ گئی

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ خواہ ہم اندر سے کچھ بھی ہوں ہم روز شائقین کو لطف انداز کرنے کے لیے اسکرین پر ہنستے مسکراتے چہرے کے ساتھ سامنے آتے ہیں اور ملک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہماری حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔

(Visited 18 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں