کاش کے ایسا نہ ہوتا ۔۔۔۔

کاش کے ایسا نہ ہوتا ۔۔۔۔

اگر میں اپنے ماضی پر نظر ڈالوں تو آج سے کوئی بیس سال پہلے ہمارے گھر میں ایک جاننے والی آنٹی آئیں انہوں نے کہا کہ سنا ہے کہ ایسی ٹیکنالوجی آنے والی ہے کہ ہم جہاں بھی بیٹھے ہوں گے ہمیں آسانی سے کوئی بھی کیپچر کر سکے گا ہم اس وقت بچے تھے اور آجکل کے بچوں کے مقابلے میں کہیں ذیادہ معصوم اور بھولے بھی ۔۔۔
ہم انکی یہ بات سن کر بہت سہم گئے اور ہماری مائیں بھی گھبرا گئیں ۔

افسوس صد افسوس کہ وہ وقت اب آ گیا ہے اب تو لگتا ہے جیسے یہ وقت کبھی نا جانے کے لیئے آ گیا ہے کاش کہ یہ وقت نہ آتا ۔ کاش یہ وقت کبھی نہ آتآ ۔ کاش یہ وقت نا آتا ۔ والدین اپنے بچوں کو بھول گئے ہیں ۔ کاش کہ یہ وقت نا آتا کہ بچے اپنے والدین کو بھول جاتے ۔ کاش کہ یہ وقت نا آتا کہ استاد کا ادب ختم ہو گیا ۔ کاش کہ یہ وقت نا آتا کہ استاد بچوں سے محبت نہ کرتا۔

بچوں نے استاد کی فرمانبرداری ختم کر دی کاش کہ یہ وقت نہ آتا کہ جہاں ماں باپ کی شفقت ختم ہوئی کاش کہ یہ وقت نہ آتا جہاں اولاد کی تربیت کرنا ختم ہو گئی ۔ کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں بچوں کا بچپن چھین لیا گیا ۔ کاش کہ یہ وقت نا آتا جہاں بہنوں کی عزت گھروں میں محفوظ نہیں ۔ کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں لڑکیوں نے اپنی عزتوں کو سرعام کر دیا ۔ کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں لڑکوں نے اپنے آپ کو زنا کاری میں برباد کر دیا ۔ کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں بزرگوں نے اپنی نصیحتوں کو ختم کر دیا ۔ کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں ہمسایہ گری نا ہوتی۔

loading...

کاش کہ ایسا نا ہوتا جہاں تعلق صرف پیسے کی وجہ سے ہو ۔ کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں مذہبی ماحول ایک خواب بن گیا ہو ۔ کاش یہ ایسا وقت نا آتا کہ جہاں باغوں کی رونق ختم ہو گئی ہو ۔ کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں زندگیوں سے بہار ختم ہو گئ ہو کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں بیویاں اپنے شوہروں کی محبت بھول گئی ہوں کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں شوہر اپنی بیویوں کی حفاظت کرنا بھول گئے کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں بیٹیاں اپنے باپ کی عزتوں کو اچھالیں کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں نئی نسل غیر اسلامی رشتوں کو بڑھاوا دیتی۔

کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ عام ہو جاتے ۔ کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں اسلام کی بھاگ دوڑ ناچ سکھانے والوں کے ہاتھ میں ہوتی کاش کہ ایسا وقت نا آتا جہاں مولانا حضرات امت کو دین کے بجائے فتنہ سکھا رہے ہوتے کاش کہ ایسا وقت نہ آتا جہاں مذہط کے نام پر فسادات پھیل جاتے کاش کہ ایسا نا ہوتا جہاں ناچ گانے والے بے حیائی عام کر دیتے اور عام لوگ ان کو سٹار کہتے کاش کہ یہ وقت نہ آتا ۔

(Visited 36 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں