پاکستان نے 650 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانیوالے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ون میزائل

راولپنڈی: پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا جو 650 کلومیٹر تک وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، تجرے کا مقصد کم سے کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

(Visited 25 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں