آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (19 June 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

19جون  بدھ۔ دوسروں کے ساتھ مالی لین دین کر سکیں گے۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ ماحول میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے۔ کسی اجتماعی محفل میں شرکت کر سکیں گے۔

ثور

19جون  بدھ۔ بعض افراد کی شادی خانہ آبادی بات چلے گی۔ مالی معاملات پر تبادلہئ خیال کر سکیں گے۔ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کر سکیں گے۔ حالات ملے جلے ہوں گے۔

جوزا

19جون  بدھ۔ اپنے پراجیکٹ کے سلسلے میں مصروف رہیں گے۔ نئی سرمایہ کاری کے متعلق معاہدے طے پا جانے کا امکان ہے۔ شریک کار کے ساتھ مل کر اجتماعی بنیادوں پر کام کر سکیں گے۔

سرطان

19جون  بدھ۔ گھریلو امور توجہ طلب ہوں گے۔ گھر کی تزئین و آرائش کر سکیں گے۔ دوسروں کیساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں۔ گھریلو امور میں ذمہ داریاں بڑھیں گی

اسد

19جون  بدھ۔ خاص مقاصد کے تحت سفر پیش آنیکا امکان ہے۔ خیالات میں جدت اور روشن خیالی پیدا ہو گی۔ آپ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ اور متفق کر سکیں گے۔

سنبلہ

19جون  بدھ۔ کسی عزیز کے ساتھ لڑائی جھگڑے سے محتاط رہیں۔ جذباتی رویہ اختیار نہ کریں۔ وراثتی امور میں مالی نقصان ہو سکتا ہے۔ انشورنس کلیم کیلئے کچھ دن بعد کلیم کرنا بہتر رہے گا۔

میزان

19جون  بدھ۔ آپ مالی حساب کتاب کلیئر کر سکیں گے۔ آپ اپنے کیرئیر اور منصب کو بہتر بنانے میں کوشاں رہیں گے۔ آمدن کیساتھ ساتھ اخراجات بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

عقرب

19جون  بدھ۔ مالی پوزیشن بہتر رہے گی۔ کوئی گھریلو معاشی مسئلہ پیدا ہونے کا امکان ہے۔ لہٰذا بجٹ کے معاملے میں محتاط رہیں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کھیل یا دیگر مشاغل میں دلچپی رہے گی۔

قوس

19جون  بدھ۔ آپ اپنا وقت بہتر کاموں میں صرف کر سکیں گے۔ حالات میں مثبت تبدیلی آئے گی۔ معاملات اچانک تبدیل ہو سکتے ہیں۔ کسی اچھے دوست سے مشاورت ضرور کریں۔

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (18 June 2019)

جدی

18جون منگل۔ حلقہ احباب وسیع ہو گا اور رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔ فریق ثانی کا تعاون حاصل رہے گا۔ انفرادی صلاحیتیں بڑھیں گی۔ معاہدے طے پائیں گے۔ خفیہ امور توجہ طلب ہوں گے۔

دلو

19جون  بدھ۔ کوئی معمولی مسئلہ پریشانی پیدا کر سکتا ہے۔ کاروباری امور میں مصروفیت رہے گی۔ جذبات پر قابو رکھیں۔ لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں۔ ورنہ نقصان کا خدشہ بھی ہو سکتا ہے۔

حوت

19جون  بدھ۔ کسی کیساتھ مالی معاملات میں کوئی الجھن یا غلط فہمی پید اہو سکتی ہے۔  دوسروں سے امداد و تعاون کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ تنہائی میں کیے جانے والے کاموں سے فائدہ پہنچے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں