دنیا کا فحش ترین میلہ کہاں سجا ؟ یہاں کیا شرمناک حرکات ہوں گی ؟

یورپین ملک جرمنی کے شہر برلن میں دنیا کے فحش ترین میلے کا آغاز ہوگیا ہے. اس میلے میں فحش ترین اشیاء کی خریدوفروخت کی سب سے بڑی مارکیٹ اس میلے میں لگتی ہے. اور دنیا کےفحش لوگ یہاں سے خریداری کرتے ہیں.

یہ میلا ہر سال جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ’ وینس ایروٹک کنونشن‘ کے نام سے لگتا ہے. اس میلے میں پوری دنیا سے فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگ اور اداکار اس میں شریک ہوتے ہیں. پرلن میں سجنے والے اس میلے میں خود لذتی کیلئے ہر سال جدید ترین کھلونے متعارف کرائے جاتے ہیں ۔

Photo: File

اس میلے کے پہلے دن ایک ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جاتی ہے. جس میں تمام فحش فلموں سے تعلق رکھنے اداکاروں کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے اور اس کے علاوہ ایک کیٹ واک کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جس میں فحش فنکار سٹیج پر پرہنہ چلتے ہیں.کیٹ واک کا سٹیج 20 میٹر لمبا ہوتا ہے. 20 میٹر کت اس راستے پر فحش اداکارائیں کھڑی ہوتی ہیں اور لوگ ان کو قریب سے دیکھتے ہیں۔

Photo: File

’ وینس ایروٹک کنونشن‘ کے نام سے برلن میں سجنے والا یہ میلا 4 دن تک جاری رہتا ہے. جس میں ہر سال 3 لاکھ لوگ شرکت کرتے ہیں جن کی آگہی کیلئے مختلف سیمینارز بھی منعقد کرائے جاتے ہیں۔

(Visited 4,728 times, 6 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں