ادیتی راؤ اپنے آپ کو گوگل پر سرچ کیوں نہیں کرتی؟

ادیتی راؤ

بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ گوگل پر انہوں نے اپنی ایک تصویر دیکھ لی جس کے بعد انہوں نے خود کو گوگل پر سرچ کرنا ہی چھوڑ دیا۔

حال ہی میں ایک چیٹ شو میں ادیتی راؤ نے بتایا کہ اب سے تقریبا 8 سال پہلے اپنا نام گوگل پر لکھ کر سرچ کیا تھا تو جو نتیجہ آیا اسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئ تھیں۔ دراصل اس سرچ میں اداکارہ کے سامنے ان کی بیک لیس تصویریں آگئی تھیں۔

نکاح کیس: اداکارہ میرا کا وکیل حتمی بحث کیلئے 3 جون کو طلب

ادیتی کہتی ہیں یہ وہ دور تھا جب ان کی فلم ‘یہ سالی’ ریلیز ہوئی تھی۔ گوگل پر اپنی بیک لیس تصویریں دیکھ کرانہیں خوشی نہیں ہوئی جس کے بعد انہوں نےخود کو گوگل کرنا بند کر دیا۔

(Visited 4 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں