پہلی بار جنسی تعلق کے بعد مردوں کے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں ؟

جنسی تعلق

 پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے کے بعد مردوں کے جسم میں کس قسم تبدیلیاں آتی ہیں۔ انگلینڈ میں ہوئی ایک ریسرچ کے مطابق پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں میں کئی بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

وزن میں اضافہ

عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں کا وزن بڑھنا شروع جاتا ہے۔ ایسا ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔

تناو میں کمی

ایک ریسرچ سے یہ ثابت ہوا ہے جو لوگ باقائدہ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں انہیں کم تناؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے مردوں کا موڈ اچھا رہتا ہے۔

وہ دوائی جو ہماری جنسی صحت تباہ کررہی ہے !

جسم کی بناوٹ میں تبدیلی

بیلیزن میں ایک ریسرچ ہوئی ہے جس میں یہ ثابت ہوا ہے کہ پہلے جنسی تعلق  کے بعد مردوں کے جسم کی بناوٹ میں تھوڑی تبدیلی آتی ہے۔ حالاںکہ یہ تبدیلی اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ اسے آپ  ڈاکٹر کے بغیر سمجھ نہیں سکتے۔

ذہینت میں اضافہ

انگلینڈ میں ایک ریسرچ ہوئی جس میں یہ بات ثابت ہوئی کہ جنسی تعلق  کے بعد مردوں کی ذہنیت میں اضافہ ہوتا ہے جو مردوں کے آئی کیوں لیول کو پہلے سے مزید بہتر بنا دیتا ہے۔ حالاںکہ کئی سروے اس بات سے انکار بھی کرتے ہیں۔

(Visited 20 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں