ماہرہ خان نے اپنی منگنی کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

ماہرہ خان

لاہور:  اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی منگنی نہیں ہوئی، صرف میری منگنی نہیں بلکہ میرے متعلق مختلف قسم کی جھوٹی خبریں میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔

رواں برس مئی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے منگنی کرلی ہے۔

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی لوسٹوری کیسے شروع ہوئی ؟

اداکارہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ریما خان کو اپنی پسندیدہ جبکہ میرا، مہوش حیات، صبا قمر اور آمنہ الیاس کو اچھی اداکارائیں قرار دیا۔ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو جادوگر، رنبیر کپور کو تماشہ اور بلال اشرف کو بے قرار قرار دیا۔

(Visited 24 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں