پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی

پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ سٹار نک جونز سے شادی انجام پائی ہے اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔

loading...

اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی جنسی ہراسانی کا شکار

پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارت اپنی منگیتر اشیتا سے رواں برس شادی انجام پائے گی ، دونوں رواں ماہ کے اختتام پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں