ارجن رام پال نے مشہور ماڈل کو حاملہ کردیا

ارجن رام پال

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال تیسرے بچے کے باپ بننے والے ہیں ، انہوں نے اپنی حاملہ گرل فرینڈ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ارجن رام پال نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ اس بچے کیلئے شکریہ‘۔

 ارجن کپور نے 1998 میں سپر ماڈل مہر جیسیا کے ساتھ شادی کی تھی جو 2018 میں طلاق پر منتج ہوئی۔ اس جوڑے کی 2 بیٹیاں مہیکا رام پال اور مائرہ رامپال ہیں ۔

گزشتہ برس بیوی سے علیحدگی کے بعد ارجن رام پال جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل گرل گیبریلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ دونوں گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے شادی کیے بغیر ہی میاں بیوی کی طرح رہ رہے ہیں

View this post on Instagram

Blessed to have you and start all over again….thank you baby for this baby 👶🏽

A post shared by Arjun (@rampal72) on

ارجن رامپال قانونی شکنجے میں پھنس گئے

خیال رہے کہ 32 سالہ گیبریلا نے 2009 میں مس انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لیا تھا ۔انہیں شہرت مس آئی پی ایل بالی ووڈ کا خطاب جیتنے کے بعد ملی ۔ ماڈل گرل گیبریلا بھارتی میگزین ایف ایچ ایم کی 100 پرکشش ترین خواتین کی فہرست کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں